آن لائن مدرسہ منیجمنٹ سسٹم: شعبہ حفظ، درس نظامی، اساتذہ، فیس اور امتحانات اور مزید بہت کچھ ایک جگہ
ای جامعہ پرو مدارس کے ذمہ داران، ناظمین اور اساتذہ کے لیے ایسا آن لائن نظام ہے جس کے ذریعے طلبہ کا مکمل ریکارڈ، روزانہ حاضری، سبق، فیس، امتحانات، مالیات، رپورٹس اور مختلف رولز کی رسائی آسانی سے مینج کی جا سکتی ہے۔
بنیادی خصوصیات
مدرسہ چلانے کے اہم امور کو آسان، محفوظ اور منظم بنانے کے لیے تیار کردہ نظام
طلبہ کا مکمل ریکارڈ
نئے اور سابقہ طلبہ، سرپرست، سابقہ مدارس، کلاس، رول نمبر، داخلہ اور دیگر معلومات محفوظ کریں۔
حاضری کا نظام
طلبہ اور اساتذہ کی روزانہ، گھنٹہ وار یا منتخب پیریڈز کے مطابق حاضری لگانے کی سہولت۔
شعبہ حفظ و ناظرہ
سبق، سبقی، منزل، ناظرہ/قاعدہ، مقدار، غلطیاں، اٹکان، سامع اور دیگر حسب ضرورت فیلڈز۔
فیس منیجمنٹ
فیس ہیڈر، کلاس وائز چارجز، انفرادی چارجز، وصولی، بقایا، ایڈوانس اور طالب علم کا لیجر۔
امتحانات اور نتائج
امتحانی کتابیں، نمبرات، فیصد، گریڈ، پوزیشن، رزلٹ شیٹ اور پرنٹ ایبل رپورٹس۔
آمدن و اخراجات
اکاؤنٹس، زمرہ جات، روزانہ آمدن/خرچ، ٹرانسفر، رسید نمبر اور تفصیلی مالی رپورٹنگ۔
رول اور اجازتیں
ایڈمن، اسٹاف اور ٹیچر کے لیے الگ الگ رسائی اور اجازتوں کا محفوظ نظام۔
پرنٹ ایبل رپورٹس
طلبہ، اساتذہ، فیس، رسید، امتحانات اور دیگر ریکارڈز کے لیے صاف ستھری پرنٹ رپورٹس۔
موبائل فرینڈلی
موبائل، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر پر استعمال کے قابل، تاکہ ذمہ داران کہیں سے بھی ریکارڈ دیکھ سکیں۔
سافٹ ویئر کے اہم ماڈیولز
مختلف ٹیبز کے ذریعے ہر شعبہ الگ اور منظم انداز میں
طلبہ ریکارڈ
- طالب علم کی بنیادی معلومات
- والد/سرپرست اور رابطہ معلومات
- سابقہ مدارس اور سابقہ تعلیمی ریکارڈ
- موجودہ کلاس، سیکشن اور رول نمبر
- فعال اور خارج طلبہ کی الگ ترتیب
کلاس اور درجات
- درجات، سال اور سیکشنز
- کلاس میں طلبہ کی فہرست
- رول نمبر کی ترتیب
- استاد/مسئول کلاس کی تعیین
- فلٹر، سرچ اور رپورٹس
طلبہ حاضری
- کلاس اور گھنٹہ منتخب کر کے حاضری
- حاضر، غیر حاضر، رخصت وغیرہ
- گھنٹہ وار حاضری
- چھٹی کے دن مخصوص گھنٹے کی اجازت
- ماہانہ اور روزانہ ریکارڈ
شعبہ حفظ
- سبق، سبقی، منزل
- ناظرہ/قاعدہ اندراج
- سامع استاد یا طالب علم
- مقدار، پارہ، سورہ، آیات، صفحات
- حسب ضرورت فیلڈز آن/آف
فیس سسٹم
- فیس ہیڈر بنائیں
- کلاس وائز فیس چارج
- انفرادی طالب علم کی فیس
- وصولی، بقایا اور ایڈوانس
- رسید اور طالب علم لیجر
مالیات
- آمدن اور اخراجات
- اکاؤنٹس اور زمرہ جات
- اکاؤنٹ ٹرانسفر
- رسید نمبرنگ
- ماہانہ/تفصیلی رپورٹس
امتحانی نظام
- امتحان کے نام
- کلاس کے لیے کتابوں کا انتخاب
- حاصل کردہ اور کل نمبرات
- سبق کی مقدار/اضافی معلومات
- محفوظ شدہ نتائج میں ترمیم
رزلٹ اور پوزیشن
- خودکار ٹوٹل
- فیصد اور گریڈ
- پوزیشن سیٹنگ
- رزلٹ شیٹ
- پرنٹ ایبل کارڈ/رپورٹ
اپنے مدرسہ کو جدید آن لائن نظام پر منتقل کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ مدرسہ کا ریکارڈ محفوظ، منظم اور ہر وقت دستیاب رہے تو ای جامعہ پرو آپ کے لیے ایک بہترین حل ہے۔
ابھی رابطہ کریںعام سوالات
سافٹ ویئر کے استعمال، ڈیمو اور رجسٹرڈ ورژن کے بارے میں
کیا یہ سافٹ ویئر آن لائن ہے؟
جی ہاں، یہ آن لائن سافٹ ویئر ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لیے انٹرنیٹ، یوزر نیم اور پاس ورڈ درکار ہوگا۔
کیا اسے ڈاؤن لوڈ یا انسٹال کرنا پڑے گا؟
نہیں، یہ لنک کے ذریعے براؤزر میں چلتا ہے۔ کمپیوٹر یا موبائل پر ویب سائٹ کی طرح کھولا جا سکتا ہے۔
کیا ایک سے زائد افراد اسے استعمال کر سکتے ہیں؟
جی ہاں، ایڈمن، اسٹاف اور اساتذہ کو الگ الگ رسائی دی جا سکتی ہے، اور ہر یوزر کو ضرورت کے مطابق اجازتیں دی جا سکتی ہیں۔
رجسٹرڈ ورژن کے لیے کیا چیزیں درکار ہوں گی؟
مدرسہ کا نام، مونوگرام/لوگو، مطلوبہ یوزر نیم، ای میل اور واٹس ایپ نمبر فراہم کرنا ہوگا۔
کیا موبائل سے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جی ہاں، یہ سافٹ ویئر موبائل، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کے لیے قابل استعمال انداز میں بنایا گیا ہے۔
رابطہ اور ڈیمو
ڈیمو، رجسٹریشن یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
رابطہ معلومات
رجسٹرڈ ورژن کے لیے معلومات
- مدرسہ/اکیڈمی کا مکمل نام
- صاف مونوگرام یا لوگو
- مطلوبہ یوزر نیم
- ای میل ایڈریس
- واٹس ایپ نمبر
- طلبہ کی مطلوبہ تعداد/پیکج