▶ E-Jamia Pro • Video Tutorials

ویڈیو ٹیوٹوریلز

سافٹ ویئر کے مختلف فیچرز کو سمجھنے کے لیے ویڈیو ٹیوٹوریلز

📹 تمام ویڈیوز
کل ویڈیوز: 46
💡 جس آپشن کو آپ نےسیکھنا ہے اس آپشن سے متعلقہ الفاظ لکھ کر سرچ کریں اور جو ویڈیو شو ہو ان میں سے مطلوبہ ویڈیو دیکھیں۔
1
ای جامعہ پرو مدرسہ منیجمنٹ سسٹم کی بنیادی ترتیبات۔ ←
2
ہر کلاس کے اندر متعلقہ کتابیں شامل کرنا ←
3
طلبہ کا خودکار رجسٹریشن نمبر بنانا ←
4
طالب علم کا داخلہ فارم پُر کرنا ←
5
اساتذہ و عملہ اراکین کا فارم پُر کرنا ←
6
بیک اپ بنانا اور ری سٹور کرنا ←
7
تمام طلبہ والی سیکشن میں اپنی مرضی کے کالم سکرین پر سیٹ کرنا ←
8
آن لائن لنک کے ذریعے گھر بیٹھے داخلہ فارم پر کرنا ←
9
طلبہ کے سبق کا تعین کرنا ←
10
سبق کا تعین یا اندراج کی فہرست کے سرور کریش ایرر کو حل کرنا ←
11
طلبہ کے سبق، سبقی اور منزل کے ریکارڈ کا اندراج ←
12
طلبہ کے سبق، سبقی اور منزل کی فہرست دیکھنا اور پرنٹ نکالنا ←
13
فیس کی بنیادی ترتیبات کرنا اور طلبہ کی فیس چارج کرنا ←
14
فیس وصولی کا طریقہ ←
15
اساتذہ و عملہ اراکین کی تنخواہ ایڈ کرنے کا مکمل طریقہ ←
16
درجہ کی ڈوپلیکیٹ کرنا اور ایک ساتھ تمام طلبہ کو اگلی کلاس میں پروموٹ کرنا اور خارج کرنا ←
17
کسی انفرادی طالب علم کو خارج کرنا یا اسے فاضل التحصیل سیٹ کرنا ←
18
فاضل التحصیل، موجودہ داخل شدہ طلبہ یا خارج طلبہ کی فہرست نکالنا ←
19
استاد اور سرپرست کا یوزر اکاونٹ بنانے کا طریقہ ←
20
ہفتہ وار و دیگرچھٹیوں کی ترتیب سیٹ کرنا ←
21
طلبہ و اساتذہ کی حاضری لگانے کا طریقہ ←
22
کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے اساتذہ کی حاضری ←
23
کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے طلبہ کی حاضری ←
24
برانچ کو منسلک کرنا اور طلبہ کو ایک برانچ سے دوسری برانچ میں منتقل کرنا ←
25
ماہانہ مجموعی حاضری میں خود کار حاضری کا حساب ←
26
حاضری کی رپورٹس پرنٹ نکالنا ←
27
سٹوڈنٹ کارڈ، سرپرست کارڈ، اساتذہ و عملہ۔ کارڈ بنانا ←
28
انتظامی امور سے متعلق کارڈز پرنٹ نکالنا جیسے کہ استقبالیہ، پارکنگ ←
29
نقشہ اسباق بنانا ←
30
نتائج اندراج کرنے سے پہلے کی بنیادی ترتیبات ←
31
نتائج و امتحانات کے لئے لازمی مضمون سیٹ کرنا اور فیل مضمون پر گول دائرہ لگانا ←
32
نتائج اندراج کرنے کا طریقہ ←
33
مجموعی نتیجہ اور کشف الدرجات پرنٹ نکالنا بمع سکین شدہ دستخط و مہر جامعہ ←
34
نتائج کا خلاصہ ، کسی مخصوص امتحان کا مدرسہ کی سطح پر نتیجہ کااجمالی خاکہ ←
35
نتائج کیلئے پوزیشن ہولڈرز کی فہرست نکالنا ←
36
عبادات و اخلاقیات کی رپورٹ درج کرنا اور اس کا پرنٹ نکالنا ←
37
مالی لین دین اندراج سے پہلے کی بنیادی ضروری ترتیبات ←
38
مالی لین دین کا اندراج اور اس کی رسید ←
39
فلٹر کے ذریعے آمدن و خرچ ریکارڈ کی ہسٹری دیکھنا ←
40
نقد رقم کے علاوہ دیگر چیزیں جیسے راشن و تعمیرات وغیرہ کا ریکارڈ ایڈ کرنا ←
41
مدرسہ سٹاف کو مخصوص فیچرز کی رسائی دینا ←
42
والدین ڈیش بورڈ کا دوسرا آسان طریقہ ←
43
طالب علم کا اپنا یا سرپرست کا اپنے بچے کا نتیجہ چیک کرنے کا طریقہ ←
44
طلبہ، اساتذہ و عملہ یا عملہ کے حوالے سے تجاویز و شکایات درج کرنا ←
45
آن لائن رخصت نظام سرپرست | انتظامیہ ←
46
درخواست برائے طلبہ معلومات آپشن کا طریقہ ←
ڈیش بورڈ